کھیل و ثقافت

ٹوکیو اولمپکس میں ماحور شہزاد اپنا دوسرا گروپ میچ کھیلیں گی

ٹوکیو اولمپکس: کل دو پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے

کل دو پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے جو سوئمنگ اور بیڈمنٹن مقابلوں میں نظر آئیں گے۔

ٹوکیو اولمپکس میں بیڈمنٹن میں ماحور شہزاد اپنا دوسرا گروپ میچ کھیلیں گی۔

ماحور شہزاد اور کرسٹی گلمور کا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے ہوگا۔

سوئمر حسیب طارق مردوں کی 100 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں ایکشن میں ہوں گے، حسیب طارق کی ہیٹ پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجکر 4 منٹ پر شروع ہوگی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close