کھیل و ثقافت

ہاکی کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل سینٹرل کنٹریکٹ کی راہ میں رکاوٹ بن گئ

لاہور:ٹیم منجمنٹ کی مطلوبہ فٹنس پر کوئی بھی پورا نہ اترسکا، بارہ کھلاڑی طے شدہ بنچ مارک کے قریب قریب ضرور پہنچ پائے۔

ٹیم مینجمنٹ اپنی رپورٹ اور سفارشات پی ایچ ایف کو آج یا کل جمع کروائے گی

یہ بھی پڑھیں: ہاکی ہمارا قومی کھیل، سال 2018 میں اس پر کیا گزری؟

کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل معیار کی فٹنس پانے کے لیے تین سے چارماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔رپورٹ کی بنیاد پر سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ اگلے ہفتے ہوگا،پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فٹنس ٹرائلز میں 32 کھلاڑیوں کو مدعو کیا تھا جس میں سے بیس کھلاڑیوں کو اے ، بی اور سی کیٹگری میں پچاس، چالیس اور تیس ہزار روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close