کھیل و ثقافت

پاکستانی سائیکلسٹ ثمر خان نے کےٹو بیس کیمپ تک سائیکل چلا کر منفرد ریکارڈ قائم کردیا

سکردو :پاکستانی سائیکلسٹ ثمر خان نے کے ٹو بیس کیمپ تک سائیکل چلا کر منفرد ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق پاکستانی خاتون مہم جو ثمر خان نے سرد اور بلند ترین مقام پر سائیکلنگ کر کے منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے، اپنے اس سفر میں انہوں نے سکولی سے کے ٹو بیس کیمپ تک سائیکلنگ کی۔

واضح رہے کہ ثمر خان بلند ترین مقام پر سائیکلنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں، ثمر خان 4 ہزار 5 سو میٹر بلند بیافو گلیشیئر پر سائیکل چلانے والی دنیا کی پہلی خاتون سائیکلسٹ کا ریکارڈ بھی بنا چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Samar Khan (@skhanathlete)

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close