کھیل و ثقافت

دو ہفتے پہلے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یونس خان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ایسا بیان دے دیا کہ مداح خوش ہو جائیں گے

جمیکا: قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار کرکٹر یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ دے دیا۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق یونس خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو میری ضرورت ہوئی تو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کے بارے میں سوچ سکتا ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ میدان چھوڑنے کا وقت وہی بہتر ہوتا ہے جب لوگ آپ کو کھیلتے دیکھنا چاہتے ہوں ۔واضح رہے کہ یونس خان نے دو ہفتے قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close