کھیل و ثقافت

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

 نیویارک: سال میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے فٹبالرز کی فہرست جاری کی جس کے مطابق مانچسٹر یونائٹیڈ کو جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدن حاصل کرنے والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے

 کرسٹیانو رونالڈو اس سال 125 ملین ڈالرز یعنی 21 ارب روپے کے لگ بھگ کمائیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پاکستان پرامن ملک ہے، رونالڈینو اوردیگر فٹبالرز کا واپسی پر پیغام

گزشتہ سال کے ٹاپ فٹبالر لیونل میسی دوسرے نمبر پر چلے گئے، میسی نے رواں سال فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے 110 ملین ڈالر سالانہ پر تین سال کا کنریکٹ حاصل کیا ہے۔

فوربز میگرین رپورٹ کے مطابق برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار 95 ملین ڈالرز سالانہ کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close