کھیل و ثقافت

میسی نے ریکارڈ ساتویں بار بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

پیرس: بارسلونا سے طویل رفاقت کا خاتمہ کیا اور ارجنٹائن کے لیے کوپا امریکا کی صورت میں پہلی انٹرنیشنل ٹرافی جیتی

میسی نے 613 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پائی۔

بائرن میونخ کے پولش اسٹرائیکر روبرٹ لیوانڈوسکی 580 پوائنٹس لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : ارجنٹائن کے معروف فٹبالرمیسی زخمی ہو گئے

میسی کی جیت پر دنیا بھر سے پرستاروں اور ساتھی پلیئرز نے ستائشی پیغامات بھیجے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close