کھیل و ثقافت

سارو گنگولی پاکستانی کرکٹ کے لئے دعا گو

کولکتہ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ کے دادا سارو گنگولی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ شروع ہونے کے امکانات ہیں ۔ ہم سب کیلئے دعا گو ہیں۔
سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہم جب بھی کھیلے ہمیں اس کا بہت مزا آیا۔ پاکستانی کرکٹ سے پیار کرنے والے لوگ رہتے ہیں۔ وہاں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونا افسوسناک ہے لیکن پی ایس ایل کے بعد اب امید ہے کہ پاکستان میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ شروع ہو جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close