کھیل و ثقافت

ثانیہ مرزا کا بابر اعظم سے شکوہ کرنے کی ویڈیو وائرل

خاطر داری ہم کریں اور فیورٹ بھابھی کوئی اور۔۔۔

بابر اعظم کی جانب سے فیورٹ بھابھی کا نام بتانے پر ثانیہ مرزا نے اپنی ناراضگی کا اظہار کردیا۔

سوشل میڈیا پر بابر اعظم اور شعیب ملک کا انٹرویو ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں شعیب ملک نے بابر سے ان سے فیورٹ بھابھی کا پوچھا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by & ❤️ (@lollybolly._world)

بابر نے اس سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ انکی فیورٹ بھابھی سرفراز احمد کی اہلیہ ہیں۔

بعدازاں بابر کے جواب پر ثانیہ مرزا خفا خفا نظر آئیں، اور جب شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے ان کے فیورٹ کرکٹ کے حوالے سے سوال کیا تو ثانیہ نے کہا کہ وہ بابر اعظم ہیں، مگر بابر کی میں فیورٹ بھابھی نہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by & ❤️ (@lollybolly._world)

ثانیہ نے کہا کہ بابر کے کھانے ہمارے ساتھ، چائے ہمارے ساتھ، خاطر کریں ہم ان کی، ہمارے گھر میں بابر سوتے ہیں اٹھتے ہیں، لیکن ہم ان کے فیورٹ نہیں ہیں تو ہم کیا کرسکتے ہیں؟

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close