کھیل و ثقافت

بھارت کو کم سکور پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے، کپتان سرفراز احمد

برمنگھم: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو کم سکور پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے ،تاہم وہ جتنا بھی ہدف دے گا اسے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ شاداب خان پاکستان ٹیم کا حصہ ہونگے،امید ہے پاکستان ٹیم اچھے کھیل کا مظاہرہ کرے گی، آج کے میچ میں دونوں ٹیموں پردباؤہوگا اور ہم ہر قسم کے دباؤسے آزاد ہوکر کھیلیں گے۔یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کر رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close