کھیل و ثقافت

پاکستان ٹی ٹونٹی میچز کی سنچری بنانے والا پہلا ملک، کیویز کا دوسرا نمبر ,بھارت آٹھویں نمبر پر

میر پور: متحدہ یو اے ای کے خلاف میچ پاکستان کا 100واں ٹی ٹونٹی میچ تھا ۔ اس سے پہلے پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی کھیلنے والا ملک بن چکاہے۔ نیوزی لینڈ کا دوسرا نمبر ہے جس نے 88میچز کھیلے ہیں۔
معروف ویب سائٹ ” کرک انفو“ کے مطابق یو اے ای کیخلاف میچ پاکستان کا 100واں میچ تھا۔نیوزی لینڈ نے 88، جنوبی افریقہ نے 84،انگلینڈ اور آسٹریلیا نے 81،81،سری لنکا نے 77، ویسٹ انڈیز نے 71اور بھارت نے 65میچز کھیل رکھے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close