کھیل و ثقافت

پاکستان ٹاس جیت گیا، فلیڈنگ کا فیصلہ

کارڈیف :  آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کرتے ہوئے محمد عامر کی جگہ رومان رئیس اور فہیم اشرف کی جگہ شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اظہر علی، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، عماد وسیم، شاداب خان، رومان رئیس، حسن علی اور جنید خان شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close