کھیل و ثقافت

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کامیاب

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پشاور زلمی کا 169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے  16 ویں اوورز ایک وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔

پشاور زلمی کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کے بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 112 رنز بنائے،  پال اسٹرلنگ 57 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

الیکس ہیلز کی شاندار ب بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے 169 رنزکا ہدف 16 ویں اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا اور ایک وکٹ سے زلمی کو شکست دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close