Uncategorized

عمران خان میچ دیکھنے آئے توان کی گاڑی کادروازہ کھول کرانہیں سکارٹ کروں گا: نجم سیٹھی

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان میچ دیکھنے آئے توان کی گاڑی کادروازہ کھول کرانہیں سکارٹ کروں گا۔ نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ ’’ مائی ڈ یئر ‘‘عمران خان صاحب لکھتا ہوں اورمیں ان کودعوت دیتاہوں کہ آپ میچ دیکھنے کے لئے تشریف لائیے۔خان صاحب میچ دیکھنے آئے توان کی گاڑی کادروازہ کھول کرانہیں سکارٹ کروں گا۔ پروگرام کے میزبان ’’ سلیم صافی ‘‘ کو مخاطب کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی نے کہاکہ چھٹی ٹیم کی شہرت ہو نے د یں ،تاکہ ساتویں ٹیم بیچیں توسلیم صافی جیب بھرکرلائے.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close