Uncategorized

این اے 114 ،10 پولنگ سٹیشن پر دوبارہ گنتی پر مجبوب سلطان کی لیڈ503 رہ گئی،فیصل صالح حیات کا تمام پولنگ سٹیشن پر گنتی کا مطالبہ

جھنگ: جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقے 114 میں تحریک انصاف کے امیدوار محبوب سلطان کی لیڈ کم ہو کر 503 ہو گئی اس پر پیپلزپارٹی کے امیدوار مخدوم فیصل صالح حیات تمام پولنگ سٹیشن کے مستردووٹوں کی دوبارہ گنتی کامطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق این اے 114 میں پیپلزپارٹی کے مخدوم فیصل صالح حیات کی درخواست پر دوبارہ گنتی ہوئی،این اے114کے10پولنگ سٹیشن کی دوبارگنتی میں86ووٹوں کافرق آگیااورتحریک انصاف کے محبوب سلطان کی لیڈکم ہوکر 503ہوگئی۔پیپلزپارٹی کے مخدوم فیصل صالح حیات نے تمام پولنگ سٹیشن کے مستردووٹوں کی دوبارہ گنتی کامطالبہ کردیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close