Uncategorizedپنجاب

’حرکت میں برکت ہے‘ پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال ضروری تھا: جہانگیرترین

لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حرکت میں برکت ہے اور پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال ضروری تھا۔چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ نمبر گیم پوری ہونے میں آپ کے جہاز کو کریڈٹ دیا جارہا ہے ۔ جس پر جہانگیر ترین نے کہا کہ پارٹی کے لئے جہاز استعمال کرنا ضروری تھا ۔ اگر جہاز ہے تو اس سے کام جلدی ہو جاتا ہے اور ویسے بھی حرکت میں برکت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close