Uncategorized

کل رات چاند ہوگا جبکہ21 جون کوسورج کوگرہن لگے گا

چاندگرہن5اور6جون کی درمیانی شب ہوگا

لاہور: کل رات چاند ہوگا جبکہ21 جون کوسورج کوگرہن لگے گا۔

چیف میڑیالو جسسٹ محمد عظمت کے مطابق چاند گرہن5اور 6 جون کی درمیانی شب ہوگا جس کا آغاز رات پونے گیارہ ہوگا، ساڑھے بارہ مکمل گرہن سے چاندکی روشنی ، مدہم ہوجائے گی گرہن2بجے ختم ہو جائے گا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سورج اور چاند کے درمیان زمین آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ ترحصوں ، یورپ آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکا اور دیگر ممالک میں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن 21جون کو ہوگا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close