Uncategorized

میسی نے میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا

بارسلونا: لیونل میسی نے بارسلونا کی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا۔

عمدہ پرفارمنس کی بدولت ٹیم نے اسپینش لیگ میں رئیل مالورکا کو4-0 سے مات دیدی، میسی نے نہ صرف ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا بلکہ 2گولز میں معاونت بھی فراہم کی، ٹیبل میں ٹاپ پر موجود بارسلونا کے 28 گیمز میں پوائنٹس کی تعداد 61 ہوچکی،اسے قریب ترین حریف رئیل میڈرڈ پر 5 پوائنٹس کی واضح برتری حاصل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close