More share buttons
Share with your friends










Submit
Uncategorized

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دیا۔

میچ میں سرفراز احمد اور اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ ، سرفراز اور اعظم نے بولرز کے چھکے چھڑا دیے۔

دونوں نے چوتھی وکٹ پر 105 رنز کی قیمتی شراکت داری قائم کر کے ٹیم کو بڑے ہدف تک پہنچایا۔

گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 198 بنائے۔

 

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close