انٹرٹینمنٹ

دیپیکا پڈوکون نے بھی اپنے شوہر کی تصویر پر کمنٹ کرڈالا

 اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا اپنے شوہر رنویر کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئر ایپ پر "علاؤالدین خلجی” نے اپنی دلفریب تصاویر پوسٹ کیں۔

ان تصاویر پر رنویر کو دلچسپ تبصرے ملنے لگے جبکہ تقریباً ساڑھے 10 ہزار سے زائد صارفین اس پر تبصرہ کرچکے۔

ایسے میں بالی ووڈ کی نامور شخصیات کی جانب سے بھی رنویر کی تصاویر کو خوب سراہا گیا اور اس پر پیار کی ایموجیز کے ذریعے ردِ عمل بھی دیا گیا۔

ان تمام تبصروں کے درمیان دیپیکا پڈوکون نے بھی کمنٹ کرڈالا جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ranveer Singh (@ranveersingh)

اداکار کی اہلیہ نے کمنٹ کرتے ہوئے تحریر کیا کہ "یہ میرا ہے” جبکہ اس کے ساتھ انھوں نے مختلف ایموجیز کے ذریعے اپنے جذبات کا بھی اظہار کیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close