دنیا

دمشق کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ ،3 شامی فوجی ہلاک

دمشق: اسرائیلی حملے کے نتیجے میں شام کے تین فوجی ہلاک جبکہ سات زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں سے آدھی رات کو میزائل داغے، رپورٹ کے مطابق شام کو اسرائیلی حملے کے نتیجے میں بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے۔

شامی وزارتِ دفاع کے مطابق فضائی حملے میں تین شامی فوجی ہلاک اور سات زخمی ہوئے

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے فضائی حملے کی تصدیق کردی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close