دنیا

روس اپنی سرزمین کے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے : ماریا زاخارووا

ماسکو : اگر امریکہ نے کیف کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فراہم کیئے تو وہ سرخ لکیر عبور کر کے تنازع کا فریق بن جائے گا۔

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن نے یوکرین کو ایسے جدید راکٹ فراہم کیے ہیں جو 80 کلومیٹر (50 میل) دور تک کے اہداف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر واشنگٹن کیف کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ کرتا ہے، تو وہ ایک سرخ لکیر کو عبور کر رہا ہو گا، اور تنازع کا براہ راست فریق بن جائے گا۔ روس اپنی سرزمین کے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close