More share buttons
Share with your friends










Submit
دنیا

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بن گیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

سمرقند: ایران نے ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ تنظیم کے رکنیت کے میمورنڈم پر دستخط کردیے ہیں

خبر رساں اداروں کے مطابق ایران نے شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننے کے بعد تنظیم کے رکن ممالک کے لیے ایک کرنسی کی تجویز پیش کردی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ایران نے ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ تنظیم کے رکنیت کے میمورنڈم پر دستخط کردیے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق تنظیم کی مکمل رکنیت حاصل ہونے کے بعد دیگر رکن ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جو کہ معیشت اور تجارت سمیت کئی شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا باعث بنے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close