دنیا

سڑک پر لڑکی نے لڑکےکا اتارا عشق کا بھوت،21سیکنڈ میں 45 چپلیں ، ویڈیو وائرل

یوپی:ایک نوجوان کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنا بھاری پڑ گیا۔

لڑکے نے لڑکی کو چھیڑا تو سڑک پر لڑکی نے ایسا اقدام اٹھایا جسے دیکھ کر سبھی کے ہوش اڑ گئے۔

لڑکی نے سڑک پر شراب کے نشے میں چھیڑ چھاڑ کرنے والے نوجوان کو پکڑ لیا اور 21 سیکنڈ میں اس پر 45 چپلوں کی برسات کردی۔

لڑکے کو چپل سے مارے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس بھی حرکت میں آگئی اور نوجوان کو حراست میں لے کر امن خراب کرنے پر اس کے خلاف کارروائی کی۔

Viral | युवक ने की छेड़खानी तो युवती ने 21 सेकेंड में मारे 45 चप्पल | Jalaun | UP News

لڑکی کے ذریعے مار پیٹ کئے جانے کا ویڈیو دو دن پرانی بتایا جارہا ہے۔ وائرل ویڈیو کوچ کوتوالی علاقہ کا بتایا جا رہا ہے۔

معلومات کے مطابق دو دن قبل ایک نوجوان لڑکی بازار جا رہی تھی کہ شراب کے نشے میں دھت کونچ نگر کے رہنے والے ادریس نے لڑکی کے ساتھ قابل اعتراض حرکت کی۔ جس کے بعد لڑکی نے نوجوان کو پکڑ لیا اور لڑکی نے اسے چپلوں سے جم کر پیٹا۔

وائرل ویڈیو 25 سیکنڈ کی ہے لیکن 21 سیکنڈ میں لڑکی نے نوجوان کو دونوں ہاتھوں سے 47 بار چپل سے جم کر پیٹا۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close