دنیا

کانگریس کا وزیراعظم مودی سے 3 سال کا حساب دینے کا مطالبہ

نئی دہلی: کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جھوٹے وعدے اور کھوکھلے دعوے کا الزام لگاتے ہوئے 3 سال کا حساب دینے کا مطالبہ کردیا۔ کانگریس کے رہنما و سابق مرکزی وزیر شرما نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام سے جو وعدے کیے تھے ان میں سے کتنے پورے کیے گئے؟۔ یہ تکلیف دہ حقیقت ہے کہ بھارتی معیشت تیزی سے گررہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close