دنیا

اینجیلا مرکل ترکی کی دشمن ہے، طیب اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جرمن چانسلر اینگلا مرکل تر کی کی دشمن ہیں ،ان کے خلاف ووٹ دیا جائے۔نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق طیب اردوان اور انگیلا مرکل کے اختلافات بڑھتے بڑھتے یہاں تک جاپہنچے کہ ترک صدر نے جرمن چانسلر کو ترکی کی دشمن قرار دے دیا۔ طیب اردوان نے جرمنی میں مقیم ترک شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابات میں انگیلا مرکل کے خلاف ووٹ دیں۔واضح رہے کہ ترکی میں گزشتہ سال کی ناکام بغاوت کے بعد ہونے والی گرفتاروں پر جرمن نے شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا جس کے باعث انقرہ اور برلن کے تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close