دنیا

دو امریکی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرانے سے 9 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے

امریکی ریاست کینٹکی میں دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے نو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔

حکام کے مطابق حادثہ فورٹ کیمبل کے قریب حادثہ پیش آیا۔ دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرائے۔ دونوں ہیلی کاپٹروں پر سوار کسی اہلکار کی جان نہ بچائی جا سکی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک حادثے کے بعد واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close