دنیا

ماریا کریبین جزائر میں تباہی مچانے کو تیار

سیریبین جزائر میں ایک اور طوفان ماریا تباہی مچانے کے لئے تیار ہے۔ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگی ہیں۔ کیٹیگری 3 کا طوفان  بدھ کو پورٹر ریکو سے ٹکرائے گا جس کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔کیریبئن جزائر کی جانب بڑھنے والے ایک اور طوفان ماریا نے زور پکڑ لیا ہے۔ 175 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں کے بعد طوفان کیٹگری 2 میں داخل ہوگیا ہے۔ طوفان ماریا کے باعث کیریبئن جزائر اور برٹش آئی لینڈ میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساحلی علاقوں میں اسکولوں اور دفاتر کو بند کردیا گیا ہے جبکہ رہائشیوں نے حفاظتی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close