دنیا

چینی شہری نے آئی فون خریدنے کیلئے اپنی نومولود بیٹی کو فروخت کر دیا

بیجنگ : چینی شہری نے آئی فون خریدنے کیلئے اپنی نومولود بچی کو فروخت کردیا۔بھارتی اخبار کے مطابق چینی شہری نے سوشل میڈیا پر خریدار سے رابطہ کیا اور 2500پاﺅنڈ کے عوض اپنی18دن کی بچی کو فروخت کر دیا ،چینی شہری ان پیسوں سے اپنے لیے ایک آئی فون اور موٹر سائیکل خریدنا چاہتاتھا ۔دونوں میاں بیوی 19سال کے تھے جب معلوم ہوا کہ اس کی بیوی ماں بننے والی ہے اور وہ ابھی بچے کے اخراجات نہیں اٹھا سکتے ۔پولیس نے چینی شہری کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا اور عدالت نے غیر قانونی اقدام پر شہری کو تین سال کی سزا سنا دی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close