دنیا

کابل، خودکش دھماکے میں 13 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش دھماکہ ہوا ہے، جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش حملہ آور نے آسٹریلیا کے سفارتخانے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ افغان وزارت صحت نے دھماکے میں 13 افراد کی ہلاکت اور متعدد زخمیوں کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close