دنیا

بانی پاکستان قائداعظم کی بیٹی انتقال کرگئیں

لندن: قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں  لندن میں انتقال کرگئیں، دینا واڈیا قائداعظم کی اکلوتی بیٹی تھیں اوروہ 15 اگست 1919 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ واضح رہے کہ دینا واڈیا نے سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں 2004 میں پاکستان کا دورہ بھی کیا،اس موقع پر وہ اپنے والد قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پربھی گئی تھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close