دنیا

پاکستان کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات پر بھارت کو بڑ ی کامیابی مل گئی ، تین دہشت گرد گرفتار

نئی دہلی : پاکستان کی جانب سے فراہم کی جانے والی خفیہ معلومات کی روشنی میں بھارت سے تین دہشت گرد گرفتار ہو گئے ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن تک رسائی پاکستان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے شواہد سے ممکن ہو سکی ۔دہشت گرد سومنات مندر پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کو 6مارچ کو معلومات فراہم کی تھیں جس کے مطابق 10سے 15دہشت گرد بھارت میں داخل ہوئے تھے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close