دنیا

مصر کا طیارہ ہائی جیک کرکے غرناطہ ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا

مصر ایئر لائن کا اسکندریہ سے قاہرہ جانے والامسافر طیارہ ہائی جیک کرلیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر ایئر لائن کے طیارے میں 82 مسافر سوار ہیں اور اسے اسکندریہ سے قاہر ہ کے درمیان ہائی جیک گیا ہے ۔ ہائی جیکرز نے طیارے کو قبرص کے غرناطہ ایئرپورٹ پر اتار لیا ہے ۔ تاحال ہائی جیکر ز کی طرف سے کسی قسم کے مطالبات سامنے نہیں آسکے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close