دنیا

بھارتی ایئر لائن کے طیارے میں بم کی اطلاع، تلاشی جاری

نئی دہلی:بھارتی ایئر لائن کے طیارے میں بم کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد طیارے کو روک لیا گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر لائن کے طیارے میں بم کی اطلاع ملنے پر اسے احمد آباد ایئر پورٹ پر روک کر تلاشی کا کام جاری ہے ۔ طیارے میں بم کی اطلاع فون کال کے ذریعے دی گئی جس کے بعد طیارے سے مسافرروں کو اتار کر تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ مسافروں کے سامان کو بھی چیک کیا جا رہا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close