دنیا

ناگپور میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کی انوکھی تدبیر

بھارت میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر ناگپور کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سایہ فراہم کرنے کے لیے سگنلز پر ترپال تان دیے ہیں۔بھارت کے جنوبی علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ناگپور میں درجہ حرارت 29 سال کی بلند ترین سطح یعنی 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ ملک بھر میں گرمی سے اب تک 160 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ناگپور حکومت کا یہ اقدام نہ صرف گرمی سے بچاؤکا ایک طریقہ ہے بلکہ اس سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close