دنیا

چین ، آتشبازی کے کارخانہ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک ،48زخمی

نان چنگ(آئی این پی )چین کے صوبے جیانگ میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے کارخانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، 48زخمی جبکہ تین لاپتہ ہو گئے ، لاپتہ افراد میں سے ایک شخص ہسپتال میں جا کر دم توڑ گیا ، دھماکہ کے بعد ایک ہزار افراد کو بحفاظت کارخانے سے نکال لیا گیا جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close