دنیا

ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی 5 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل

ماسکو؛روس کی سرکاری ویب سائٹ نے ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی5 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کی سرکاری سائٹ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا نام دنیا کی 5کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔ روسی ویب سائٹ حکام کا کہنا ہے کہ ملیحہ لودھی مسلمان ممالک میں مقبول ترین شخصیت ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close