دنیا

داعش کا دیو ہیکل جلاد کی گرفتاری

130 کلو گرام کے سفاک جلاد کو عراقیہ فوج کی جانب سے پکڑے جانے کا دعوی کیا گیا ہے۔

 دہشت  گرد   تنظیم  داعش    کے  ‘بُل ڈوزر’   لقب کے حامل  جلاد   محمد  اموازی   پکڑا گیا ہے۔

داعش کی جانب  سے   انسانوں کا  سر قلم کرنے     پر مامور   130 کلو گرام کے    دہشت گرد  کے  شامی  فوج کی جانب  سے گرفتار   کیے جانے کا دعوی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس دیو ہیکل   شخص نے     دہشت گرد تنظیم  کے   لیے       بنائے  گئے  پروپیگنڈا   ویڈیوز    میں جلا د کا کام   کیا تھا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close