دنیا

چھ سالہ بچے نے والد کے سگنل توڑنے پر پولیس کو کال کردی

 امریکی ریاست میسا چوسٹس میں چھ سالہ رابرٹ نامی بچے نے والد کے ٹریفک سگنل توڑنے پر پولیس کو 911 پر کال کر دی۔

تفصیلات کے مطابق کوئنسی پولیس ڈپارٹمنٹ میں چھ سالہ بچے کال کی اور آفیسر سے کہا کہ میں اپنے والد کے ساتھ گاڑی دھلوانے گیا تھا کہ میرے ڈیڈی نے ٹریفک سگنل کی ریڈ لائٹ کراس کردی ہے

دوسری جانب اس کال پر پہلے تو پولیس آفیسر حیران ہوا تاہم صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے رابی رچرڈسن نامی چھ سالہ بچے سے والد مائیکل رچرڈسن کو فون دینے کا کہا پولیس آفیسر سے بات کرتے رابی کے والد نے پولیس آفیسر سے اپنی غلطی پر معذرت کرتے ہوئے سگنل کی خلاف ورزی کی تصدیق کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close