دنیا

محمد بن سلمان 3 روزہ دورہ پہ مصر پہنچ گئے، کیا کرنے گئے ہیں، جان کر آپ بھی ۔۔۔

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز3 روزہ سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے ہیں۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ولی عہد کا منصب سنھبالنے کے بعد شہزادہ محمد سلمان کا مصر کا یہ پہلا دورہ ہے۔ آئند ہ ایام میں شہزادہ محمد بن سلمان امریکا اور برطانیہ کا بھی دورہ کریں گے۔ مصری ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ شہزادہ محمد بن سلمان اور مصری صدر السیسی کے درمیان دہشتگردی کیخلاف جنگ،مسئلہ فلسطین اور قطر کیساتھ جاری تنازع پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close