دنیا

کالج کی طالبہ جسے خوبصورت ترین خاتون قرار دے دیا گیا، جو دیکھے دیکھتا ہی رہ جائے

ماسکو: روس میں منعقد ہونے والے مقابلہ حسن”دی بیوٹی آف رشیا“ میں الیگزینڈرا سائری نووا نامی لڑکی کے سر پر تاج سجتے ہیں ان کے حسن کی شہرت ساری دنیا میںپھیل گئی ہے۔ یہ خوبصورت لڑکی لومونوسوف ماسکو سٹیٹ یونیورسٹی کے ہائر سکول آف مینجمنٹ اینڈ انوویشن میں ایم اے سال دوئم کی طالبہ ہیں اور سائبیریا کے علاقے میں ماحول دوست مصنوعات بیچنے کا اپنا کاروبار بھی چلاتی ہیں۔

مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والے حسینہ 18 سالہ نتالیا دیلی شیبا ہے۔ نتالیا ایسٹ سائبیریان سٹیٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ میں میتھ میٹیکل سپورٹ کے مضمون کی ڈگری حاصل کررہی ہیں۔ مقابلہ حسن کے آخری مرحلے کا آغاز تفریحی شہر سوچی میں کیا گیا جس میں کل 45 حسیناﺅں نے شرکت کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close