دنیا

شامی صدر بشار اسد نے مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا

دمشق: شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے قریب مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا۔ شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو داعش کے دہشت گردوں  سے آزاد کرالیا ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دمشق کے قریب مشرقی غوطہ کے محاذ کا دورہ کیا، شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے مشرقی غوطہ میں اگلے محاذ کا دورہ کیا ۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 80 فیصد علاقہ کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔  شامی فوج نے دہشت گردوں کو حرستا شہر سے بھی خارج ہونے کے لئے ڈیڈ لائن دیدی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close