دنیا

لندن کے 4 اسکول بم کی اطلاع پر خالی کرالیے گئے

لندن……غیرملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ لندن کے 4 اسکول بم کی اطلاع پر خالی کرالیے گئےہیں۔میٹروپولیٹن پولیس کے ترجمان کے مطابق لندن کے 4اسکولوں میں آج صبح دھمکی آمیز فون موصول ہوئے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ فون کالز میں اسکولوں میں دھماکا خیز ڈیوائسز نصب کرنے کی اطلاع دی گئی،اسکول خالی کرانے کے بعد ان کی تلاشی لی جارہی ہے۔ 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close