More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

بیس سال سے روزانہ 2 کلو گالیاں کھا رہا ہوں، نریندر مودی کا ایسا انکشاف کہ بھارتیوں کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی صحت کا راز افشا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 سال سے میں روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘کھارہا ہوں اور یہی صحت کا راز ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن کے ویسٹ منسٹر سینٹر ہال میں ’’بھارت کی بات سب کے ساتھ ‘‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ ایک شخص نے اُن کی صحت کا راز جاننے کے بارے میں سوال کیا تو مودی نے ازراہ تفنن کہا کہ پچھلے 20 سال سے میں روزانہ ’’2 کلو گالیاں ‘‘‘کھا رہا ہوں اور یہی میری صحت کا راز ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close