دنیا

پاکستان، سعودیہ میں 30 سال بعد اکٹھی عید

سرینگر :  پاکستان اور سعودی عرب 30 سال بعد ایک ہی دن آج عید الفطر منائیں گے۔ ہفت روزہ کشمیری لائف کے مطابق 30 سال قبل 1986ءمیں سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی دن عید الفطر منائی گئی تھی۔ واضح رہے برصغیر اور سعودی عرب کے حوالے عید کی عموماً یہ روایت رہی ہے کہ سعودی عرب میں برصغیر سے ایک دن قبل عید منائی جاتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close