Featuredدنیا

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 جون کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ انُ سے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ہونے والی ملاقات منسوخ کردی جب کہ اس حوالے سے کم جونگ انُ کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے ۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کو بھیجے گئے خط میں لکھا کہ افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ حالیہ دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے آنے والے بیانات جارحیت پر مبنی تھے جس سے لگتا ہے موجودہ حالات ملاقات کے لیے سازگار نہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close