دنیا

انسانی سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 18 مشتبہ افراد ہلاک

چین میں انسانی سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی جوڈیشل پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ خصوصی انتظامی خطے ماکاؤ سے آپریشن کے دوران18مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے ایک انسانی سمگلنگ گروپ میں ملوث ہونے کا شبہ ہے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے افراد سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close