Featuredدنیا

الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری

صنعاء: یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس محاذ پر یمنی فورسز اور قبآئل نے سعودی عرب کی جارح اور اتحادی فوج کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس محاذ پر یمنی فورسز اور قبآئل نے سعودی عرب کی جارح اور اتحادی فوج کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔

سعودی عرب کی اتحادی فوج کو فضائی برتری اور فضائی حمایت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود الحدیدہ پر سعودی عرب اور امارات کام شترکہ حملہ ناکام ہوگیا ہے اور اس علاقہ میں سعودی عرب کی فوجی کو یمنیف ورسز اور قبآئل نے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔ ادھر سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ کے مخۃلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close