Featuredدنیا

یمنی فورسز کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

صنعاء: یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں فوجی ٹھکانے پر ایک اور بیلسٹ میزائل داغا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی ٹی وی المسیرہ کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں فوجی ٹھکانے پر ایک اور بیلسٹ میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فوج کے مطابق سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں واقع المستحدث فوجی بیس پر میزائل داغا گيا ہے جس نے اپنے ہدف  کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close