دنیا

اسرائیل فوج نے مزید فلسطینیوں کو بیدخل کردیا، کتنے خاندان اپنا گھر بار چھوڑنے پہ مجبور۔۔۔ جان کر آپ

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھروں سے جبری بے دخلی پر مجبور کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے آئندہ ہونے والی عسکری مشقوں کے باعث وادی اردن کے شمال میں واقع علاقے خرب حمسہ الفوقا میں21فلسطینی خاندانوں کو جبری طور پر اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور کر دیا ایک انتہائی متحرک کارکن معتز بشرات نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھر بار چھوڑنے کے18حکمنامے تھما دیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close