دنیا

ممبئی میں طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات

ممبئی : بھارت کے شہر ممبئی میں چاٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت کا چارٹر طیارہ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا کہ اس دوران حادثے کا شکار ہو گیا اور ممبئی کے علاقے گھاٹ کوپر میں واقع بلڈنگ پر گر کر تباہ ہو گیاہے جس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں.

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close